چین جبین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیشانی کا بل یا سلوٹ جس سے غصہ یا ناراضگی ظاہر ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیشانی کا بل یا سلوٹ جس سے غصہ یا ناراضگی ظاہر ہو۔